چوہے میرے گھر سے نکلورنہ دوں گی تجھے کچلمفت کا ہر دَم کھاتا ہےاپنی جان بناتا ہےچیزیں ساری کُترتا ہےاور نہ کسی سے ڈرتا ہےبلی دیکھ کے چھپتا ہےسائے سے اُس کے بچتا ہےاب جو بِل سے آئے گادیکھنا مارا جائے گا